اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں آٹھویں دو روزہ انٹرنیشنل بزنس کانفرنس اختتام پذیر

06 Jun 2023
06 Jun 2023

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں آٹھویں دو روزہ انٹرنیشنل بزنس کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ ماہرین نے سسٹین ایبل بزنس کی ضرورت پر زور دیا۔

کانفرنس میں مجموعی طور پر 6 مختلف سیشنز میں 40 سے زائد تحقیقی مقالے پیش کئے گئے۔ ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز ڈاکٹر محمد اطہر صدیقی نے بتایا کہ یہ آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس تھی ، اس سال سسٹین ایبل بزنس پر زور دیا گیا۔ مقصد اکیڈمیہ اور انڈسٹری کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے۔

محققین نے کاروباری مسائل، ان کا حل اور بزنس ایتھکس پر بات کی۔ کانفرنس کے آخری روز دو ٹریننگ ورکشاپ بھی منعقد کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے