اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کیلئے آفیشل موبائل ایپ متعارف

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی سہولیت کے لیے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلباء کی مشکلات میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے آفیشل موبائل ایپلی کیشن کا اجراء کردیا، طلباء موبائل ایپ کے ذریعے امتحانات، فیس سمیت دیگر معلومات حاصل کرسکیں گے۔

اس سے قبل طلبا کے لیے صرف آفیشل ویب سائٹ کی سہولت موجود تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے