اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا معاملہ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رہی

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بندرہی۔ درد سے کراہتے ہوئے مریضوں کی زندگی مزید دشوار ہو گئی۔

زخمی ڈاکٹر کے ساتھیوں کا چوتھے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ چلڈرن ہسپتال کے ساتھ ساتھ  جنرل ہسپتال، جناح اور میو ہسپتال کے او پی ڈیز بھی بند ہیں۔

واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور دہشت گردی کی دفعات کے ساتھ  ایف آئی آر کے اندراج کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے جب تک  مناسب سکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی کام نہیں کریں گے۔

ینگ ڈاکٹرز کا مزید کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک او پی ڈیز میں کام شروع نہیں کریں گے۔

دوسری جانب او پی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے