اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سورج نے بادلوں کی چھٹی کروا دی، درجہ حرارت بڑھنے لگا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(لاہور نیوز) شہر میں چھائے بادل چھٹ گئے۔ سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنے لگا۔

شہر میں بارشیں تھم گئیں اور دھیرے دھیرے گرمی بڑھنے لگی۔ کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں گرمی کڑاکے نکالے گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ بارشوں کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی میں کمی نہ ہوئی۔ شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 174 ریکارڈ کیا گیا۔ جوہر ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس168، ڈی ایچ اے فیز ایٹ کا اے کیو آئی 155 تک پہنچ گیا۔ انار کلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس  165 ریکارڈ کیا گیا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق 15 جون سے مون سون سیزن کا آغاز بھی ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے