اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی: احسن اقبال

03 Jun 2023
03 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے کا ہوگا جو رواں مالی سال کے مقابلے میں ساڑھے 37فیصد زیادہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے کا ہدف ہے ، نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے