اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، جبکہ ایک افسر کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

زبیر احمد اعجاز کی خدمات ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے کر دی گئی ہیں، تنویر مرتضیٰ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔

اسی طرح قیصر عباس رند کو ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن فیصل آباد مقرر کر دیا گیا ہے، اسامہ شیرون کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے جس کے بعد انہیں ڈپٹی سیکرٹری آرکائیوز تعینات کر دیا گیا۔

دوسری جانب خالد محمود ٹیپو کی بطور چیف ہیڈ کوارٹرز پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) تعیناتی روک دی گئی، حکومت پنجاب کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلوں اور نئی تعیناتیوں سے متعلق انتظامی اقدامات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے