اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) روپے کی قدر میں کمی ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے