اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کی قیمت میں ایک روہے کمی، ڈیزل 2 روپے لٹر مہنگا ہو گیا

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل مہنگا ہو گیا۔

 

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 322 روپے مقر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 357 روپے مقرر کی گئی ہے۔ 

دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن  نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے 22 نومبر تک تین دن کے لیے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے