اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آ گئی

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آ رہی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15 ہزار 400 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 79 ہزار 836 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 203 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 154 ڈالر کم ہو کر 3573 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے