اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فنڈنگ کے معاملے پر مریم نواز کی پی ٹی آئی پر ایک مرتبہ پھرشدید تنقید

28 Jan 2022
28 Jan 2022

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے فنڈنگ کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں جاتے رہے اور عوام کے پیسے پی ٹی آئی کی جیبوں میں جاتے رہے۔ یہ اخلاقی، مذہبی اور قانونی طور پر انتہائی گھناؤنے جرائم ہیں جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے