اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بلند

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہونے لگا، فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں تیسرے نمبر پر آگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی اوسط شرح 298 ریکارڈ کی گئی، جبکہ مختلف علاقوں میں آلودگی کی شرح انتہائی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق جی سی یونیورسٹی کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس 971 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سمن آباد میں یہ شرح 668 تک جا پہنچی۔ سید مراتب علی روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 418 اور گلبرگ میں 432 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق ہوا کی رفتار دو کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا کی کم رفتار کے باعث فضائی آلودگی کے پھیلاؤ اور اسموگ کی شدت میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے