اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی پٹرول پمپ کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزم گرفتار، فلنگ اسٹیشن سیل

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں واقع آشیانہ فلنگ اسٹیشن پر چھاپہ مار کر پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور زون کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے، جو محکمہ ایکسپلوسوز کے لازمی K-Form کے بغیر پٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہا تھا۔

ایف آئی اے ٹیم نے کارروائی کے دوران آشیانہ فلنگ اسٹیشن کو سیل کر دیا جبکہ ملزم کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ترجمان کے مطابق واقعے کا مقدمہ نمبر 128/26 درج کر لیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے