اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نواب ٹاؤن: گلوکارہ آمنہ رائے کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقہ میں اداکارہ و گلوکارہ آمنہ رائے کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تھانہ نواب ٹاؤن میں اداکارہ و گلوکارہ آمنہ رائے  کی جانب سے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے درخواست دے دی گئی ہے۔

اداکارہ آمنہ رائے کا موقف ہے کہ میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تاہم نامعلوم افراد نے جان سے مارنے کی دھمکی کا پیغام بھجوایا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں پر تفیتش کی جا رہی ہے جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے