اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ملزمان گرفتار

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس نے گھیرا تنگ کر دیا۔

بھاٹی گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت رضوان اور فہد کے نام سے ہوئی ہے، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 1800 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ایس پی سٹی کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں پہلے سے بھی مقدمات درج ہیں، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی نے منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے