اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی برقرار، لاہور دنیا بھرمیں آج بھی سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 330 ریکارڈ

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی شرح بدستور بلند، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 330 ریکارڈ کیا گیا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان میں گوجرانوالہ سرفہرست ہے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 417 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاہور ملک بھر میں دوسرے نمبر پر ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال ٹاؤن 392 اے کیو آئی کے ساتھ سب سے زیادہ آلودہ علاقہ رہا۔ برکی روڈ میں 330، ماڈل ٹاؤن میں 314 جبکہ کینٹ کے علاقے میں اے کیو آئی 312 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب شہر کا موسم خشک اور سرد ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے