27 Nov 2026
(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔
اے سی سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کاتبادلہ،رخصت پر چلے گئیں تاہم رنجیدہ خاتون جعفری کو اے سی سرائے عالمگیر تعینات کیا گیاہے۔
اسی طرح محمد افضل اےسی خانپور سے تبدیل، اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد جبکہ محمد عدیل خان اسسٹنٹ کمشنرخان پور تعینات ہوگئے ۔ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
