اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر 3 روپے مہنگا

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) برائلر مرغی کے نرخوں میں 3 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 638 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

شہریوں کو صافی گوشت 700 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق فارم گیٹ ریٹ 410 روپے فی کلو، ہول سیل ریٹ 424 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 438 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں بھی ایک روپے فی درجن اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد انڈوں کی سرکاری قیمت 307 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 90 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے