اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ای آئی ایم ایس کے عدم استعمال پر کارروائیاں

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ای آئی ایم ایس کے عدم استعمال پر کارروائیاں جاری ہیں، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، راولپنڈی، ملتان ڈویژن میں ای آئی ایم ایس کے نگرانی آپریشن جاری ہیں۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی  کے مطابق انفورسمنٹ افسران نے خلاف ورزی پر 65بزنس آپریٹرز کو نوٹسز جاری کیے ہیں۔ سیلز ریکارڈ میں ردوبدل، جعلی رسیدوں، ٹیکس چھپانے پر قانونی کارروائی ہوگی،صارفین کو کمپیوٹرائزڈ رسید جاری کرنے، ٹیکس ریکارڈ شفاف رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای آئی ایم ایس انسٹالیشن نہ کروانے پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے،ڈیجیٹل نظام سے ٹیکس چوری روکنے، وصولیوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ بزنس آپریٹرز ٹیکس قوانین کی پاسداری کریں اور ای آئی ایم ایس کا استعمال یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے