اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے

25 Nov 2026
25 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

برائلر مرغی کے نرخ میں 7 روپے جبکہ انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، نئے سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 635 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں صافی گوشت 700 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے،  فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا نرخ 410 روپے، ہول سیل مارکیٹ میں 424 روپے جبکہ پرچون بازار میں 438 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں بھی 2 روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد انڈوں کی سرکاری قیمت 306 روپے فی درجن مقرر ہو گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9 ہزار 60 روپے میں فروخت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے