اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رائزنگ سٹار ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 314 رنز کا ہدف

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) رائزنگ سٹار ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 314 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستانی شاہینز پہلے کھیلتے ہوئے 49.2 اورز میں 313 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

حسن نواز 82 گیندوں پر 72 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے، معاذ صداقت 59 ، فرحان یوسف 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

اسکے علاوہ شامل حسین نے 33 ، عبدالصمد نے 28رنز بنائے ۔ عمران رندھاوا نے 23 رنز بنائے جبکہ وپراج نگم ، سوریا نش ، پرنس یادو ، ہرشیت رانا نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے