اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

22 Nov 2026
22 Nov 2026

(لاہور نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے اختتام پر مہمان ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے سری لنکن کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یادگاری تحائف پیش کیے۔

سری لنکن کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز نے دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی کی جانب سے کیے گئے انتظامات اور مہمان نوازی کو سراہا۔

سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان کے دوران تین ٹی 20 میچز، دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز اور سہ ملکی ون ڈے سیریز میں حصہ لیا، مہمان ٹیم آج وطن واپس روانہ ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے