اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا، ٹرافی اپنے نام کر لی

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، بارش کے باعث فائنل میچ متاثر ہونے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کو فاتح قرار دے دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان نے پوائنٹس، رن ریٹ اور ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ میں بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کی۔

ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط 7 نومبر کو تمام اراکین کو ارسال کیے گئے تھے، جن کے تحت پاکستان کو برتری حاصل رہی۔

پاکستانی ٹیم نے لیگ مرحلے میں سری لنکا، بنگلا دیش اور بھارت کو شکست دی اور تینوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

فائنل کے بعد بھارتی ٹیم نے اختتامی تقریب کا بائیکاٹ کیا اور سٹیڈیم سے چلی گئی۔

تقریب میں مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ عبداللہ الفواد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر ڈائریکٹر رنگپور رائیڈرز شہزاد اکبر سبحان اور پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے