اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم اور مریم نواز کی قومی ٹیم کو مبارکباد

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، محنت اور ٹیم ورک کو سراہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے پوری قوم کے لیے خوشی کا باعث بنی ہے۔ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے بھی بہترین کھیل پیش کیا، امید ہے کہ وہ اپنی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بھی اچھا کھیل پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، جبکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور پی سی بی کی مینجمنٹ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور تمام کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے