اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گارڈن ٹاؤن میں فائرنگ سے لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

21 Nov 2026
21 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خونی واقعہ گارڈن ٹاؤن کے علاقے جیون ہانہ گاؤں کے قریب پیش آیا جہاں گولیاں لگنے سے عرفان اشرف علی، اور ایک دوشیزہ جاں بحق ہو گئے جبکہ خاتون شدید زخمی ہوئی۔

ذرائع نے بتایا اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ عرفان اشرف علی، 19 سالہ لائبہ  کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی کا نام آسیہ بتایا گیا ہے ۔

ابتدائی تفتیش میں عینی شاہدین نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار افراد نے دونوں پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں نے مرنے والے شخص اور زخمی خاتون کو علاج و معالجہ کے لیے جناح ہسپتال منتقل کرنے کر دیا۔

علاوہ ازیں پولیس کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بھی ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے