اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کیمرے والے سمارٹ گلاسز کی درآمد کیلئے مشروط اجازت مل گئی

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے کیمرے والے سمارٹ گلاسز کی درآمد کیلئے شرائط عائد کر دیں۔

وفاقی حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022ء میں ترمیم کر دی، ای سی سی اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے آرڈر جاری کر دیا، جس کے مطابق کیمرے والے سمارٹ گلاسز اب مشروط طور پر درآمد ہو سکیں گے، سمارٹ گلاسز کی درآمد پی ٹی اے کی ٹائپ اپروول سے مشروط ہو گی۔

امپورٹ پالیسی آرڈر میں کہا گیا ہے کہ سمارٹ گلاسز کی درآمد کیلئے پی ٹی اے کا سرٹیفکیٹ آف کنفارمیٹی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

آرڈر کے مطابق پی ٹی اے کا سرٹیفکیٹ وزارتِ داخلہ ڈویژن کے این او سی سے مشروط ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے