اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹریفک وارڈنز کی ترقی کیلئے اجلاس طلب کر لیا گیا

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک وارڈنز وارڈنز کی ترقی کے لئے اجلاس 25 نومبر کو ہو گا۔

ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب ڈی آئی جی وقاص نذیر  نے مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق ٹریفک وارڈنز کو سکیل 14 سے 16 میں بطور سینئر ٹریفک وارڈن ترقی دی جائے گی۔

اجلاس لاہور کے سنٹرل پولیس آفس کمپلیکس میں منعقد ہو گا جبکہ متعلقہ دفاتر کو 23 نومبر دوپہر 12 بجے تک ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ افسران 25 نومبر صبح 9 بجے آئی جی پنجاب آفس میں حاضری یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے