اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیل خانہ جات میں تعینات افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عمار احمد سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات ہو گئے، سابق سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان عامر عمر قریشی کو پروموشن کورس کیلئے انسپکٹوریٹ آف پریزنز پنجاب رپورٹ کرنے کا حکم  دیا گیا۔

سطوت شاہین لیڈی ایڈیشنل سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل لاہور جبکہ انہیں لیڈی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔

ثمرہ جبین لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل لاہور، ثمینہ کوثر لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل لاہور، ثمینہ عظمت لیڈی ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ ویمن جیل راولپنڈی  تعینات کر دی گئیں۔

سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ  نے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے