اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہورمیں سستا آٹا کی سپلائی بڑھا دی گئی، 10 کلو کے 1لاکھ 20 ہزار تھیلے تیار

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(ویب ڈیسک) شہریوں کو سستا اور معیاری آٹا فراہم کرنے کیلئے لاہور میں سپلائی بڑھا دی گئی،لاہور میں پہلے 10 کلو آٹے کے 1لاکھ 20ہزار تک تھیلے فراہم کیے جا رہے تھے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں 10 کلوگرام آٹے کے 1 لاکھ 96 ہزار تھیلے فراہم کیے گئے، شہر میں 15 کلوگرام آٹے کے 1 لاکھ 30 ہزار تھیلے معمول کے مطابق فراہم کیے جا رہے ہیں،15کلوگرام آٹے کے تھیلوں کی روزانہ سپلائی میں فی الحال کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

لاہور میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے باعث 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت تقریباً 2,500 سے 2,650 روپے تک پہنچ چکی ہے،مارکیٹ رپورٹس کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا تقریباً 1,140 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے