اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے نرخ برقرار، انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں برائلر مرغی کے نرخ برقرار ہیں جبکہ انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 613 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم بازاروں میں صافی گوشت 680 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ قیمت 395 روپے فی کلو، ہول سیل قیمت 409 روپے فی کلو جبکہ پرچون قیمت 423 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 296 روپے فی درجن مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8 ہزار 760 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے