اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت روڈ پر ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر کے علاقے بھیکے وال موڑ، وحدت روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر سائیکل پر تین افراد سوار تھے کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 22 سالہ اسد ولد ریاض اور 22 سالہ شہروز ولد تنویر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے دونوں جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے تیسرے شخص کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے