اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جو افسر یا اہلکار کام نہیں کرے گا اس کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں: ڈی آئی جی آپریشنز

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، انہوں نے کہا کہ جو افسر یا اہلکار کام نہیں کرے گا اس کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے کھلی کچہری میں سائلین کی درخواستوں پر احکامات جاری کئے، خواتین کی بھائیوں کے خلاف وراثتی جائیداد میں حصہ نہ دینے، تشدد کرنے کی شکایات پر فیصل کامران  نے ایس پی سٹی، ایس ایچ اوز ہربنس پورہ اور لوہاری گیٹ کو قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی۔

اسی طرح ایک شہری کی پلاٹ کی فروخت وقبضہ دینے کے باوجود بقیہ رقم نہ ملنے کی درخواست، ایس ایچ او کاہنہ کودونوں پارٹیوں کے درمیان مصالحت کا حکم دیا، اس کے علاوہ دکاندار کی ملازم کے خلاف چوری کی درخواست، ایس ایچ او وحدت کالونی کو واقعہ کی تصدیق کے بعد کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز  فیصل کامران نے کہا کہ ہراسگی، گھریلو تشدد اور قبضہ کے معاملات پر فوری کارروائی اور متاثرین کی مدد یقینی بنائی جائے، ہر شہری کو عزت اور انصاف کی فراہمی پولیس کی ترجیح ہے، ہفتے میں 6 روز دوپہر 1 سے 3 بجے شہری اپنی شکایات کے لیے براہِ راست آ سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے