اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں: عظمیٰ بخاری

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جب مریم نواز نے وزارت اعلیٰ سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا، اور آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے۔

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ ہے کوئی مقابلہ؟ ، جب مریم نواز نے “وزارت اعلی” سنبھالی تو واحد “لاہور” تھا جو سیف سٹی تھا، اور آج تین سال سے بھی کم عرصہ میں الحمداللہ پورا پنجاب سیف سٹی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب کے 43 شہر مکمل طور پر سیف سٹی بن چکے ہیں۔ 

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاکہ انشاءاللہ اس سال تحصیل اور یونین کونسل لیول تک سیف سٹی میں شامل کر لیے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے