اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہئیر میں نہر سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) ہئیر کے علاقے میں نہر سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے تحت شہری کی موت نہر میں گرنے کے باعث ہوئی، جبکہ اس کے جسم پر موجود چوٹیں بظاہر حادثے کا نتیجہ معلوم ہوتی ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے، جبکہ فرانزک ٹیموں نے بھی جائے وقوعہ کا معائنہ کرکے ضروری شواہد محفوظ کر لئے، پولیس نے لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

ایس پی کینٹ عثمان عزیز میر کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے، فرانزک رپورٹ اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد موت کی اصل وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور حتمی حقائق تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے