اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طلاق کی رنجش پر خاتون کے قتل کا الزام، ملزم گرفتار

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) چوہنگ پولیس نے طلاق کی رنجش پر خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں نامزد ملزم شبیر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ اپنی بیٹی، جو ملزم کی سابقہ اہلیہ ہے، کے ہمراہ جہیز کا سامان لینے گئی تھیں، اس دوران مبینہ طور پر ملزم شبیر نے دوپٹے سے گلا گھونٹ کر خاتون کو قتل کرنے کی کوشش کی، مدعیہ کے الزام کے مطابق واقعے کے بعد خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ پانچ روز تک زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔

واقعے کا مقدمہ چوہنگ پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت درج کرکے نامزد ملزم شبیر کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد اور جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے