اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کراچی سے لاہور آنے والی کنٹینر ٹرین کی 7 ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) ریلوے سسٹم میں حادثات کا سلسلہ جاری، علی الصبح ایک اور ٹرین حادثہ پیش آگیا۔ کراچی سے لاہور آنے والی کنٹینر ٹرین خانپور کے قریب فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کنٹینر ٹرین فیروزہ اسٹیشن پر اوور شوٹ ہوگئی، جس کے نتیجے میں انجن سمیت 7 ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں، جبکہ 6 ویگنیں الٹ گئیں۔

حادثے کے باعث ریلوے ٹریفک متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعے کے بعد ریلوے حکام میں کھلبلی مچ گئی، جبکہ حادثے کی وجوہات اور مالی نقصان کا تعین کیا جا رہا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے