اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرانا بھگیوال کے رہائشیوں کا گیس کا دیرینہ مسئلہ حل

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بھگیوال، باغبانپورہ کے علاقے میں نئی گیس پائپ لائن بچھا دی، جس سے علاقہ مکینوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق علاقے میں گیس پائپ لائن کے مسئلے کے باعث 100 سے زائد گھروں کے گیس کنکشن منقطع کر دیئے گئے تھے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا، لاہور نیوز نے اہل علاقہ کی آواز اعلیٰ حکام تک پہنچائی، جس کے بعد سوئی ناردرن نے بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے۔

جنرل منیجر لاہور ریجن ایسٹ کے مطابق گیس کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ نئی بچھائی گئی گیس پائپ لائن کو بھی آپریشنل کر دیا گیا ہے۔

سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ گھروں کے گھریلو گیس کنکشنز کو نئی پائپ لائن پر منتقل کرنے کا عمل بھی جاری ہے تاکہ تمام صارفین کو گیس کی فراہمی بحال کی جا سکے۔

نئی گیس پائپ لائن فعال ہونے کے بعد علاقہ مکینوں نے دیرینہ مسئلہ حل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے