اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب صاف پانی اتھارٹی میں ناقص کارکردگی پر دو ڈائریکٹرز برطرف

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب صاف پانی اتھارٹی میں ناقص کارکردگی پر دو اہم افسران کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔

سی ای او پنجاب صاف پانی اتھارٹی نے کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد دونوں ڈائریکٹرز کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیئے، برطرف کئے جانے والے افسران میں ڈائریکٹر نارتھ زون یاسر بشیر اور ڈائریکٹر ساؤتھ زون عامر خلیق شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں افسران کی کارکردگی پر محکمہ بلدیات پنجاب کو بھی تحفظات تھے، اس حوالے سے سپیشل سیکرٹری بلدیات نے پنجاب صاف پانی اتھارٹی میں ذمہ دار افسران کا تعین کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کی ہدایات کے بعد دونوں ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی اور انہیں فوری طور پر عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے