اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کی زمبابوے کو 51 رنز سے شکست

16 Nov 2026
16 Nov 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان نے زمبابوے کو 51 رنز سے شکست دے دی۔

عجمان میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان ویمنز ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سکور کئے، کپتان منیبہ علی 51 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہیں جبکہ عائشہ ظفر  نے 42 رنز سکور کئے۔

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا سکی، نشرا سندھو  نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 اوورز میں 8 رنز دیتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ کپتان منیبہ علی نے کھیل کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے