اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیموں کی تیاریاں شروع

16 Nov 2026
16 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں  نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، اس دوران قومی ٹیسٹ سکواڈ کے 12 کھلاڑیوں  نے اسلام آباد کرکٹ کلب میں پریکٹس کی اور میچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مختلف مشقیں کیں۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم  نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور دوسرے ٹیسٹ کیلئے اپنی تیاریوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا، جس کے بعد دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں کی نظریں کامیابی حاصل کرنے پر مرکوز ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے