اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ: کرکٹ ویب سائٹ

17 Nov 2026
17 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹیموں کے اضافے کا امکان مسترد ہوگیا، چیمپئن شپ کےلیے بدستور 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 2029 تک ڈبلیو ٹی سی میں 9 ٹیمیں ہی رہیں گی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈبلیو ٹی سی میں افغانستان، آئرلینڈ اور زمبابوے کو شامل کرنے کی تجاویز تھیں۔

تاہم رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ 2029 سے 2031 کے ایف ٹی پی میں نئی ٹیموں کی شمولیت پر نظر ثانی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے