اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فریال تالپور کی لاہور جم خانہ آمد، پیپلز پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانے میں شرکت

16 Nov 2026
16 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور لاہور جم خانہ پہنچ گئیں۔

انہوں نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔

شہزاد سعید چیمہ نے فریال تالپور کا خیرمقدم کیا اور لاہور آمد پر ان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔

ظہرانے میں ہمایوں خان، راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر فریال تالپور نے پارٹی رہنماؤں اور دیگر شرکا سے ملاقات کی، خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ظہرانے کے دوران پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں، سیاسی صورتحال اور باہمی روابط کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے