اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناقص کارکردگی پر عماد بٹ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر

16 Nov 2026
16 Nov 2026

(لاہور نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عماد بٹ کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ناقص کارکردگی مہنگی پڑ گئی، وہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی سکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے عماد بٹ کو سکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جس میں سابق کپتان عماد بٹ شامل نہیں ہیں، ان کی عدم شمولیت کی وجوہات ڈسپلن کی خلاف ورزی اور حالیہ ناقص پرفارمنس کو قرار دیا جا رہا ہے۔

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 20 سے 28 نومبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے میدان میں اترے گی، جہاں مختلف ممالک کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے