اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے 2035 تک عالمی کرکٹ ایونٹس کا روڈ میپ منظور کر لیا

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2035 تک بڑے عالمی کرکٹ ایونٹس کے شیڈول اور کوالیفکیشن فارمیٹس کی منظوری دے دی۔

 

آئی سی سی کے مطابق 2027 ون ڈے ورلڈ کپ اور 2028 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفکیشن فارمیٹس منظور کرلیے گئے ہیں جبکہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی کوالیفکیشن کا طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے کوالیفائنگ مرحلے کے میچز امریکا اور بنگلا دیش میں کرانے کی منظوری بھی دے دی ہے، اعلامیے کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2029 کا فائنل انگلینڈ میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے 8 سے 12 جون کی تاریخیں مقرر کی گئی ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق اس فیصلے کا مقصد عالمی کرکٹ میں مزید مواقع پیدا کرنا اور رکن ممالک کے لیے کوالیفکیشن کے راستوں کو بہتر بنانا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے