اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔

پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 126 رنز بنائے، قومی ٹیم کی جانب سے گل فیروزہ 23 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

نیدرلینڈز نے 127 رنز کا ہدف 14.5 اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے طوبیٰ حسن ہی دو کھلاڑیوں کا شکار کر سکیں۔

پاکستان ویمن ٹیم نے ایونٹ میں اب تک بنگلا دیش اور تھائی لینڈ کے خلاف فتح حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے