اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پراجیکٹ پر اظہار تشکر

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں زیرِ تعمیر پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پراجیکٹ پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری پاکستان کا اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کہتی ہیں کلائمیٹ آبزرویٹری اے آئی سے چلنے والی موسمیاتی انٹیلی جنس سسٹم سے مزین ہے۔

مریم نواز  کا کہنا ہے کہ پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری سے موسمیاتی پیش گوئی ممکن ہو گی، پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری کے معیار، پانی، مٹی اور موسم کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کا منفرد مرکز ہوگا،ماحولیاتی ڈیٹا، ریسرچ لیبارٹریز سےنوجوان سائنسدانوں کیلئے مزید سیکھنے کےمواقع میسرہونگے،

انہوں نے کہا کہ عالمی سائنسی تعاون،بین الاقوامی شراکت داری کو ایک ہی چھت تلے یکجا کیا جائے گا ، کلائمیٹ آبزرویٹری جدید سہولت ارلی وارننگ سسٹمز، سیلاب کی پیشگوئی کی جا سکے گی، موسمیاتی تیاری، آفات سے بحالی، آبی تحفظ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ،پنجاب کلائمیٹ آبزرویٹری شواہد پر مبنی پالیسی سازی اور عوامی آگاہی یقینی بنائے گی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  کا مزید کہنا تھا کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کے صوبائی، قومی سطح پر دور رس اثرات مرتب ہونگے، اپنے ماحول، اپنی کمیونٹیز اور آنے والی نسلوں کی حفاظت ہمارا عزم ہے،محفوظ پنجاب، موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ پاکستان کیلئے کوشاں رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے