اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز پر ان کے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں: سعدیہ جاوید

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مریم نواز پر ان کے اپنے اتحادی وزیر کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بحث جاری ہے تاہم ابھی تک اس سلسلے میں کوئی باضابطہ پیپر ورک سامنے نہیں آیا، پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی جلد اپنا مقام حاصل کرے گی۔

اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دس لاکھ گھر عوام کو قرضوں پر نہیں بلکہ مفت فراہم کر رہی ہے، کراچی کو پانی کی فراہمی کے لیے کے فور منصوبہ وفاقی حکومت نے بنانا تھا، تاہم یہ منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی یوتھ کارڈ بھی متعارف کروا رہی ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی اور ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ کرپشن پورے ملک کا مسئلہ ہے، ہم مریم نواز پر کرپشن کا الزام نہیں لگا رہے بلکہ ان کے اپنے اتحادی وزیر ان پر الزامات عائد کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ملک میں توانائی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جائے گی، پاکستان کی معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے