اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ایئرپورٹ: جعلی ویزوں پر ترکی جانیوالے 4 افراد پکڑے گئے

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے ترکی جعلی ویزوں پو ترکی جانے والے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے ترکی کے جعلی ورک ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

مسافر نقی نذر (ساہیوال)، زین العابدین (لاہور)، محمد الیاس خاور (مظفرگڑھ) اور محمد سلیمان (فیصل آباد) پرواز 9P-502 کے ذریعے ترکی روانہ ہو رہے تھے۔

دورانِ امیگریشن جانچ پڑتال چاروں مسافروں کے ترکی کے ورک ویزے جعلی پائے گئے، جبکہ ان کے پاسپورٹس پر پروٹیکٹر سٹیکرز بھی موجود تھے۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مسافروں نے مختلف ٹریول ایجنٹوں کو جعلی ویزوں کے حصول کے لیے مجموعی طور پر 57 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔ 

ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے چاروں مسافروں کو آف لوڈ کرکے مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور کے حوالے کر دیا۔ 

ایف آئی اے امیگریشن لاہور کی جانب سے جعلی ورک ویزوں اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے