اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا ٹیچنگ ہسپتالوں میں یکمشت پے پیکج پر بھرتیوں کا فیصلہ

15 Nov 2026
15 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ٹیچنگ ہسپتالوں میں یکمشت پے پیکج پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا,سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ہسپتالوں میں مختلف آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی۔

یکمشت پیکج کے تحت بھرتیوں سے ہسپتالوں میں افرادی قوت کی کمی پوری کرنے میں مدد ملے گی، مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور علاج معالجے کے معیار میں بہتری لائی جاسکے گی، ضرورت کے مطابق مختلف شعبوں میں ڈاکٹرز، طبی عملے اور دیگر ملازمین کی خدمات حاصل کی جا سکیں گی۔

یکمشت پیکج پر بھرتیوں سے مستقل سرکاری آسامیوں کے روایتی طریقہ کار کے مقابلے میں افرادی قوت کی دستیابی تیز بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔

 

 

ہسپتالوں میں مریضوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے نمٹنے اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے میں مدد ملے گی جبکہ مخصوص مدت یا ضرورت کے مطابق بھرتیوں سے ہسپتالوں کے انتظامی اور مالی معاملات میں لچک پیدا ہو گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے