اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: سموگ کی شدت میں اضافہ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر

14 Nov 2026
14 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی شدت میں اضافہ، فضائی آلودگی کی اوسط شرح 200 مائیکروگرام فی مکعب میٹر سے تجاوز کر گئی۔

جی سی یونیورسٹی کے اطراف ایئر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ماڈل ٹاؤن میں اے کیو آئی 340 اور سید مراتب علی روڈ کے علاقے میں 285 تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک جا پہنچا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے