اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عورت حمل اور زچگی کے بعد اپنے ساتھ ہونے والا سلوک نہیں بھولتی: ماہرہ خان

10 Nov 2026
10 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ خواتین اور زچگی کے بعد ان کے ساتھ اچھے برتاؤ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عورت حمل اور بچے کی پیدائش کے بعد اس کے ساتھ کئے گئے سلوک کو کبھی نہیں بھولتی۔

انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکارہ نے بالواسطہ طور پر ان لوگوں کو مخاطب کیا جو حمل کے دوران اور بعد میں خواتین کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہیں۔

ان کے مطابق یہ عورت کی زندگی کا حساس وقت ہوتا ہے، اس لیے اسے محبت، احترام اور تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کے خوشگوار مرحلے سے گزر رہی ہیں اور دوسرے بچے کی آمد کی منتظر ہیں، ان کے پہلے بیٹے اذلان ہیں جبکہ یہ اداکارہ کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی اولاد ہو گی۔

41 سال کی عمر میں حمل کے اعلان کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا، تاہم انہوں نے تنقید کے بجائے مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت اور دعاؤں پر توجہ رکھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے